گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل

گلگت:گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔واقعہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر تین افراد کے نمونے لے کر ڈی این اے کیلئے بھیج دئیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں