تربت، ڈی بلوچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق،1 زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) تربت، ڈی بلوچ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق، ایک زخمی ، بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں ڈی بلوچ تربت روڈ پر نامعلوم مسلح حملہ آوروں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں