بلوچستان اسمبلی،انتظامیہ نے اسمبلی ہال کے تالے توڑ دیئے، دو اپوزیشن اراکین زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی اجلاس کے پیش نظر آج اسمبلی اجلاس ہونا تھا جبکہ اپوزیشن نے تالے لگا کر دروازے بند کر دیئے تھے،بعد ازاں انتظامیہ نے تالے توڑ دیئے، تالے توڑنے سے روکنے کی کوشش میں انتظامیہ سے ہاتھا پائی کرتے ہوئے دو اپوزیشن اراکین مولانا صدیقی اور بابو رحیم مینگل زخمی ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں