ایف بی آر کاگندم چوکر پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ
لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فلور ملز پر عائد کیے جانے والے سیلز ٹیکس سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے گندم چوکر پر عائد ہونے والا 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف ایم سی جی فلور ملز سے متعلق دوبارہ وضاحت جاری کردی۔
Load/Hide Comments


