مند، پکنک پر جانے والے 4افراد لاپتہ ہو گئے
مند(نامہ نگار)مند پکنک پرجانے والے 4، افراد لاپتہ، تفصیلات کے مطابق مند کے رہائشی 4نوجوان تین روزقبل پہاڑی علاقے میں پکنک پرگیئے تھے جو لاپتہ ہوگئے ہیں ان کے نام صابر،حیاتان، قابوس اور قادو ساکنان گیاب تحصیل مندبتائے جاتے ہیں اہل خانہ نے ان کی گمشدگی کی تصدیق کردی ہے۔
Load/Hide Comments


