کوئٹہ میں مشتعل افراد نے مو ٹر سائیکل کو کچلنے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی
کوئٹہ: کوئٹہ میں مشتعل افراد نے مو ٹر سائیکل کو کچلنے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس پر مو ٹر سائیکل کو کچلنے والے واٹر ٹینکر کو مشتعل افراد نے آگ لگا دی جس پر فائربر یگیڈ کو طلب کر لیا گیا موقع پر پہنچے پر مشتعل افراد نے آگ بجا نے والی گاڑیوں پر پتھر اؤ کیا جس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا بعد ازاں ضلعی انتظامیہ نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا۔
Load/Hide Comments


