سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، شیریٰ رحمن کا ردعمل

اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، خورشید شاہ کے ساتھ یہ زیادتی کیوں؟۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ خورشید شاہ کے ساتھ یہ زیادتی کیوں؟ ضمانت کا حق تو سب کو ہے۔ انہوں نے کہاکہ سید خورشید شاہ کے لئے الگ قانون کیوں؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں