سریاب کے علاقے سے لاش برآمد

کوئٹہ، سریاب کے علاقے سے لاش برآمدتفصیلات کے مطابقسریاب روڈ کلی غلام رسول پھاٹک کے قریب کنویں سے ایک شخص کی لاش ملی جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،مزید کاروائی شروع کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں