مستونگ، کردگاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں کسٹم آفیسرجاں بحق ساتھی زخمی

مستونگ:کردگاپ کے قریب کسٹم اہلکاروں کے گاڈی ویگو اور ٹرک میں تصادم، کسٹم آفیسر سیلم طاھر جانبحق اور ایک اہلکار زخمی۔۔۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کر دگاپ گریڈ اسٹیشن کے قریب گشت پر مامور محکمہ کسٹم اہلکاروں کے گاڈی ویگو اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔۔۔جسکے نتیجے میں کسٹم آفیسر سیلم طاھر موقع پر جانبحق ہو گئے۔۔ اور اسکا ساتھی اہلکار علی حمد زخمی ہوئے۔۔۔۔اطلاع ملنے پر لیویز انتظامیہ کردگاپ موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش ھسپتال مستونگ منتقل کررھے ہیں۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں