کرونا وائرس،بلوچستان میں ایک اورمریض چل بسا

کوئٹہ:کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص چل بسا 48سالہ ولی محمد فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیر علاج تھا ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص چل بسا 48سالہ ولی محمد کا تعلق کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ سے ہے بلوچستان میں کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 2ہوگئی ہے متاثرہ مریض فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں