گوادر، خودکش حملے میں ایک چینی انجینئر سمیت دو بچے جاں بحق
گوادر(انتخاب نیوز)گوادر، بم دھماکے میں ایک چینی سمیت دو بچے جاں بحق، بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زیرتعمیر ایکسپریس وے پر چائینیز کی گاڑی پر خود کش حملہ جس کے نتیجے میں ایک چینی سمیت دو بچے جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ تین افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ زخمیوں کو جی ڈی اے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حملہ خود کش بتایا جا رہا ہے۔ آرمی اور فوج کے علاقے کو گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments


