ژوب، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
ژوب:نیواپوزئی ٹاؤن بائی پاس اڈہ میدان کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو نیواپوزئی ٹاؤن بائی پاس اڈہ میدان کے قریب تیز رفتار ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لا ش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے
Load/Hide Comments


