نائیجیریا: اغوا کاروں نے 136 طلبہ رہا کر دیے

اغوا کاروں نے نائیجیریا میں مئی میں اغوا کیے گئے 136 طلبہ کو رہا کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبہ کے والدین نے تصدیق کی ہے کہ ان کے بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔اسکول کی ہیڈ ماسٹر ابوبکر الحسن نے کہا کہ اغوا کاروں نے ٹیگینا کے اسکول کے 136 طلباء کو رہا کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں