زیارت، لیویز فورس گاڑی پر حملے کے خلاف لواحقین کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری
زیارت:زیارت موڑ پر قبائل کا 3 شہید لیویز کے میتوں کے ساتھ دھرنا جاری شمالی بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا قومی شاہراہوں پر آمدورفت بحال، نواب ایاز جوگیزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت کمیٹی کل تک سفارشات پرعمل کرنے سے متعلق آگاہ کرےگی،زیارت:سفارشات پر نہ ہوا تو قومی شاہراہیں دوبارہ بندکردیںگے،جمعرات کو مانگی علاقےمیں لیویز فورس گاڑی پر دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوئےتھے
Load/Hide Comments


