مستونگ ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، خواتین و بچوں سمیت 11افراد زخمی
مستونگ(انتخاب نیوز)باراتیوں کی گاڑی اور کار گاڈی میں تصادم۔حادثہ قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں پیش آیا۔حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 11افراد زخمی ہوئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


