سعودی عرب کا حوثی ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ترجمان اتحادی افواج کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی ایئرڈیفنس ٹیم نے ڈرون فضا میں مار گرایا۔
Load/Hide Comments


