مچھ، تیز رفتارگاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
کوئٹہ: مچھ کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ جا نے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مچھ کے قریب آب گم کے مقام پر تیز رفتار گاڑی الٹ جا نے سے شاہ دوست نامی شخص جاں بحق جبکہ مومن ولد گل خان اور بابل ولد گل خان زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرو ری کا روائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


