تربت، تھرما میٹر چوک پر دستی بم حملہ ، ایک شخص زخمی
تربت(انتخاب نیوز) پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل بنک کے قریب تھرمامیٹرچوک پر دستی بم حملہ, 1 شخص زخمی جبکہ دو موٹرسائیکل اور ایک کار گاڑی کو معمولی نقصان, زخمی کو فوری طور پرٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا.دھماکہ کے بعد قانون نافذکرنے والے اداروں, پولیس اور ایف سی اہلکار پہنچ کر شواہد اکٹھے کررہے ہیں,پولیس ذرائع کےمطابق دو دن قبل تربت کےعلاقے سنگانی سر میں شراب کے اڈے پر بھی دستی بم حملہ ہوا تھا.
Load/Hide Comments


