کوئٹہ کسٹمز کی زیارت کراس اور لکپاس پر کاروائی. 6 کروڑ روپے کی غیر ملکی سامان برامد

کوئٹہ (انتخاب نیوز)گزشتہ روز زیارت کراس چیک پوسٹ پر سخت چیکنگ کے دوران دو ٹرکوں کو شک کی بنا پر روکا۔ تلاشی کے دوران 6500 کلو گرام چھالیہ، 2000 کلو گرام ایرانی خشک دودھ,، 200 کارٹن سیگریٹس، 10 کاٹنز انڈین تمباکو چھبانے والی،، جو 1000 کلو گرام خربوزو میں چھپا ے گئے تھے کو بمعہ دونوں ٹرکوں کے قبضے میں لے لیا گیا۔ اسی دوران دو مختلف کارروائیوں میں لکپاس کے مقام پر بڑے پیمانے پر مختلف قسم کے موبائل فونز، گھڑیاں، ٹائرز، گاڑیوں کے کلچھ پلیٹس چاہیے کے پتی اور بادام بغیر چھلکے کے برامد کی اسی دوران سامان لینے جانے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی۔ کلیکٹر عرفان جاوید نے تمام اسٹاف کی تعریف کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں