کچلاک، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 16سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیاہے۔چھیپا ذارئع کے مطابق گزشتہ روز کچلاک کے علاقے میں 16سالہ نوجوان نصیب اللہ ولد گلزار گھر میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارگیا جن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں