ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15اکتوبر تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی،ترجمان ایف بی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے،واضح رہے کہ ایف بی آر کے ٹیکس فائلنگ سسٹم آئرس میں تکنیکی مسائل سامنے آئے تھے جس کے باعث تاجروں کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں