ژوب، کوئٹہ روڈ پر مسافر وین حادثے کا شکار

ژوب :بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ روڈ پر مسافر وین حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں کوئٹہ روڈ بی آر سی کالج علی خان زئی کے قریب مسافر وین حادثے کاشکار ہوگیاہے جس کے نتیجے میں وین میں سوار 5مسافرزخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں،زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں