وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے متعلق خبر میں صداقت نہیں ،لیاقت شاہوانی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے سپوکن پرسن لیاقت شاہوانی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے استعفی کے متعلق خبر میں صداقت نہیں،یہ سب پروپیگنڈہ ہے، انہوں نے کہا کہ عوام سے التماس ہے کہ ازراہ کرم بے بنیاد و گمراہ کن پروپیگنڈہ سے اجتناب کریں
Load/Hide Comments


