بی این پی نے موجودہ سیاسی صورتحال و دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال ‘صوبائی معاملات پر دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ کمیٹی کے سربراہ جبکہ پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمدشاہوانی ،ایم پی اے میر حمل کلمتی ،میرعبدالرﺅف مینگل اور ایم پی اے احمد نواز بلوچ ممبران ہوں گے کمیٹی بلوچستان میں پارلیمانی معاملات کے حوالے سے دوسرے جماعتوں سے رابطے کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں