وڈھ، احتجاج پر بیٹھے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

خضدار (نامہ نگار)وڈھ:ڈپٹی کمشنر خضدار میجیر ر شبیراحمد بڑیچ کا مقتول ڈاکٹر شیر احمد شیخ کے احتجاج پر بیٹھے مظاہرین سے مزاکرات کامیاب قومی شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا مزاکرات میں ایس ایس پی خضدار ارباب امجد کاسی اسسٹنٹ کمشنر وڈھ رحمت اللہ دشتی ونگ کمانڈر 132 قلات اسکاؤٹس لیفٹیننٹ کرنل شہریار ڈی ایس پی وڈھ ڈیژن خلیل احمد کاکڑ وڈھ لیویز فورس کے انچارج محمد فاروق مینگل سمیت دیگر افسران موجود تھے۔ا

اپنا تبصرہ بھیجیں