تحران، سڑک حادثے میں چار ایرانی سرحدی محافظ ہلاک

تہران ;ایران کے جنوب مشرقی سیستان اور بلوچستان صوبے میں سڑک حادثے میں کم از کم چار ایرانی سرحدی محافظ ہلاک ہوگئے۔ایران کی سٹوڈنٹ خبر ایجنسی(آئی ایس این اے) نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایرانی سرحدی محافظ صوبے کے سرحدی آپریشنل علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق سرحدی محافظ بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں