مستونگ میں کورونائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہوگئی :ڈپٹی کمشنر

مستونگ :مستونگ میں کورونائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد کے مطابق مستونگ میں کوروناوائرس کے مزید 4کس پازیٹیو آگئےکوروناوائرس کے مزید چار کیس مثبت آگئے مستونگ میں کورونائرس کے کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر آج کے مثبت کیسز میں ڈاکٹر بشیرترین،شریف ترین،اویس ترین اور ایک خاتوں کے ہے کورونا کے12 مثبت کیس ایک ہی فیملی کے ہے اور ایک قریبی رشتہ دار کاہےدو روز قبل 20 افراد کے مشتبہ سیمپل فاطمہ جناح ہسپتال بجوائے گئے تھے۔ڈپٹی کمشنر محکمہ صحت نے مزید 15افراد کے ٹیسٹ کے نمونے لے کر کوئٹہ بجوائے ہے۔مستونگ انتظامیہ نے پوش علاقہ زرخیلان کو سیل کیاہواہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں