دکی، مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن زخمی
دکی(نامہ نگار)مقامی کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن زخمی ہوگئے دونوں زخمی کانکنوں کو دکی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمی کانکنوں کی شناخت رحمت اللہ اور ملنگ کے نام سے ہوگئی جنہیں سول ہسپتال دکی منتقل کردئیے گئے
Load/Hide Comments


