سٹیٹ بینک کے گور سکہ بند قادیانی رضا باقر کو برطرف کیا جائے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا مطالبہ
چنیوٹ :عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں منعقدہ سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کے شرکاء اور مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنری کے حساس عہدہ سے سکہ بند قادیانی رضا باقر کو فی الفو ر برطرف کیا جائے قادیانیوں کی اسلام او رملک دشمن سرگرمیوں کے سد باب کے لیے امتناع قادیانیت آرڈ یننس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے قانون تحفظ ناموس رسالت اور قوانین ختم نبوت کے خلاف یورپی یونین سمیت اندرونی و بیرونی سازشوں کو بے نقاب کرکے امت مسلمہ میں پا جانے والی تشویش کو دور کیا جائے
Load/Hide Comments


