خضدار، ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
خضدار( نامہ نگار) زیرو پوائنٹ چھاؤنی کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق تفصلات کے مطابق خضدار کے قریب موٹرسائیکل اور دس ویلر گاڑی کے زد میں آکر خطرناک حادثہ پیش آئ ہے جس میں خاتون سمیت دو افراد جان بحق ہوگئے ہیں جان بحق افراد کو فوری طور ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا ضروری کاروائی بعد میتوں کو ورثاء کے حوالے کردی گئ ہے حادثہ کے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


