اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی طبیعت خراب، وزیراعلیٰ کی عیادت
کوئٹہ(انتخاب نیوز)اسپیکر بلوچستان اسبملی کی طبعیت ناسازی کے باعث انہیں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ان کی عیادت کی وزیراعلیٰ نے میر جان محمد جمالی کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کے ہمراہ اراکین صوبائی اسمبلی اور بی اے پی کے رہنما بھی تھے۔
Load/Hide Comments


