کوئٹہ،دکان پر دستی بم حملہ،3افراد زخمی
کوئٹہ: سریاب روڈ دکان پردستی بم سے دھماکہ ۔دھماکے میں 3افرادزخمی ، سول ہسپتال منتقل منتقل کیا گیا ، زخمیوں کی حالت خطرے سےباہر ہے ، دستی بم سے زخمیوں میں مہراللہ ، عبدالولی اور ابوبکر شامل ہیں ، تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں ۔
Load/Hide Comments


