پی پی نے عوام کے حقوق کیلئے ہمیشہ جد و جہد کی ہے، نواب ثناء اللہ زہری کا قلات میں جلسہ سے خطاب

قلات(بیورورپورٹ)میراحمدیارخان اسٹیڈیم شمولیتی جلسہ ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی صوبائی ضلعی قائدین نے خطاب کیے سردار شکیل احمد دہوار سردارزادہ نعیم دہوار جمعیت نظریاتی کے صوبائی صدر فضل الرحمن رحمانی میرعبدالرشہد ساسولی میر ریاض شاہوانی کے علاوہ مختلف قبائل کے معتبرین نے شمولتیں کیے جن میں دیوار عالیزئی سمالانی لانگو جتک مینگل ساسولی محمدشہی ودیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولتیں کیے شمولیتی جلسہ میں سردارزادہ نعیم دہوار نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی جس مقصد کیلیے بناگیا کہ بلوچستان کو عوام کیحقوق کیلیے جدوجہد کرنے گے مگرکچھ مہینوں کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی اختلافات کاخکار ہوا اور اس میں سے اہم رہنماوں نے اپنا راستہ جداکیا جس کی وجہ سے کارکنوں میں مایوسی پھیل گیا اس وجہ سے میں پیپلز پارٹی میں اپنے قبیلہ اور کارکنوں کے ساتھ شامل ہوتا ہوں کیونکہ پاکستان میں اس وقت کسانوں اور مزدورں غریب طبقہ کیلیے پیپلز پارٹی آواز دیرہا ہے صوبائی صدر میرچنگیزجمالی صوبائی جنرل سیکٹری روزی خان کاکڑنواب محمدخان شاہوانی نصیرشاہ دوپاسی آغاعرفان کریم میرعلی مددجتک
نواب ثناء اللہ زہری ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ حاجی ضیاء الحق ابابکی ملک عبدالطیف شاہوانی ودیگر قائدہن نے خطا کییسیاسی حوالے سے قلات کاماحول انتہائی مایوس کن تھا ملک پاکستان اس وقت بہت بڑی مشکل دور سے گزررہا ہے خصوصا بلوچستان میں سیاسی ماحول مایوس کن تھا اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی ملک گیر سیاسی رہنماوں کوشمولیت کے لیے دعوت دے رہا ہیں کوئٹہ خضدار کے بعد قلات اور اس کے بعد نصیرآباد ڈیرہ اللہ یار میں بھی شمولیتں ہونگے پیپلز پارٹی کسانوں کی پارٹی ہے لیبر کی پارٹی ہے شہیدوں کی پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو نے پھانسی کے پھندے کو قبول کیا مگر ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبو نہ کیا قلات کو پسماندہ رکھنے میں قوم پرست اور مذھب پرست پارٹیاں رہے ہیں قلات شہدا کامسکن رہا ہے جنوں نے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کیے ہیں نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ قلات کی زمین ہمارے بزرگں کی سرزمین رہا ہیں یہاں میرے دادا اور اس کے بیٹے مدفون ہیں میرا دلی تمنا آج پورا ہوا ہے کہ میں نے قلات کے عوام کو ایک جگہ جمع کیا ہیمجھے بلوچستان کیلیے خدمت نہیں کرنے دیاگیا آج عمران نیازی کے خلاف گو نیازی گو کے نعرے لگ رہے ہیں آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں