ہرنائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ہرنائی:بلوچستان کے ضلع ہرنائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔گزشتہ روز ہرنائی وگردونواح میں ایک بجکر 56منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے گہری نیند میں سوئے ہوئے لوگ بیدار ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے 7اکتوبر سے ابتک زلزلے کے جھٹکوں اور آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں