محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے وزیر سردار صالح بھوتانی بن گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے وزارء کے محکموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، کوئٹہ، صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے وزیر مقرر ہو گئے،انکا قلمدان انکے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں