حاجی اکبر آسکانی وزیر ماہی گیری اور امور حیوانات بنا دیئے گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے وزارء کے محکموں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، حاجی اکبر آسکانی ماہی گیری اور امور حیوانات کے وزیر مقرر ہو گئے، آج انکے محکمے کا قلمدان انکے حوالے کر دیا گیا
Load/Hide Comments


