امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اشرف غنی کو فون امن معائدہ پر مبارک باد
کابل (انتخاب نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اشرف غنی کو فون امن معائدہ پر مبارک باددی یہ بات افغان صدر اشرف غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا انہوں نے اپنی طرف سے افغانستان کی قیادت پر افغانستان میں نئے مراحل کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا
Load/Hide Comments