کوئٹہ،طلباء تنظیموں کی کال پراکثر تعلیمی ادارےمکمل بند

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں طلباء تنظیموں کی جانب سے تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ بولان میڈیکل کالج، بیوٹرمز یونیورسٹی،جامعہ بلوچستان مکمل بند طلباء نے کیچی بیگ گرلز کالج،پوسٹ گریجوئیٹ کالج کوئٹہ اور پولی ٹکنیک کالج کے گیٹ کو بھی تالا لگاکر بند کردیاتعلیمی اداروں میں اکیڈمک اور نن اکیڈمک سرگرمیاں معطل لاپتہ طالبعلموں کی عدم بازیابی، کوئٹہ میں طلباء تنظیموں کی جانب سے تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ کیا تعلیمی اداروں میں اکیڈمک اور نان اکیڈمک سرگرمیاں معطل رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں