کرونا وائرس: سردار مصطفیٰ ترین کی تدفین کردی گئی

پشتونخوا میپ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردارمصطفی ترین کورونا کے باعث انتقال کرگئے تھے جنکی تدفین آبائی گاؤں پشین میں کردی گئی سردار مصطفیٰ ترین کرونا کی مرض میں مبتلا تھے جو آج انتقال کرگئے تھے انکا جنازہ کوئٹہ سے اپنے آبائی گاؤں پنچایا گیا نمازے جنازہ اور تدفین میں ورثا قریبی عزیزوں سمیت متعدد لوگو ں نے شرکت کی واضے رہے گزیشتہ رات سیول ہسپتال میں زیر علاج تھے اطلاعات کے مطابق پشتونخوا میپ کے رہنما سابق رکن بلوچستان اسمبلی سردار مصطفی ترین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، وہ گز شتہ روز کورونا کی وجہ سے بیمار ہو گئے تھے، آج وہ انتقال کر گئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں