گریشہ و گرد و نواح میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے
گریشہ(انتخاب نیوز)گریشہ و گرد و نواح میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، اطلاعات کے مطابق خضدار و گرد و نواح اور گریشہ کے علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگ خوف و ہراس کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے۔ خیال رہے کہ یہ آج گریشہ و گرد و نواح میں دوسرا جھٹکا ہے۔
Load/Hide Comments


