اوتھل، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق

اوتھل(نمائندہ انتخاب) مکران کوسٹل ہائی وے لیاری چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ھوگیا جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کیا جاررہا تھا مگر زخموں کی تاب نالاتے ھوئے وہ راستے ہی میں دم توڑ گئے فوت ھونے والے شخص کی شناخت محمدحسین قوم بلوچ کے نام سے ھوئی ہے جو کہ تحصیل کا لاکھڑا رہائشی تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں