سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان کا گرم زون کی سکولوں میں چھٹیوں کا شیڈول جاری
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان نے گرم زون کی سکولوں میں دس دن کی چھٹیوں کا شیڈول 25دسمبر 2021سے 05 جنوری 2022 تک جاری کر دیا۔یادرہیکہ اس سے قبل 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوتی تھی۔
Load/Hide Comments


