قلات، جونیپر کی لکڑی لے جانے پرٹریکٹر ڈرائیور گرفتار

قلات:قلات لیویز کی کارروائی، جونیپر کی لکڑی سے لوڈ ٹریکٹر ڈرائیور سمیت گرفتار، تحصیلدار محمد بلوچ کے مطابق محکمہ جنگلات قلات کی اطلاع پر تاوک سرخین سے جونیپر کے درخت کاٹ کر لے جانے کی کوشش میں قلات لیویز نے بر وقت کارروائی کرکے ٹریکٹر ڈرائیور ثناہ اللہ نیچاری کو گرفتار کر کے ضروری کارروائی کے بعد بغرض قانونی مقدمہ جوئی محمکہ جنگلات قلات کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں