کوہلو میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ برآمد

کوہلو(انتخاب نیوز) کوہلو اور بارکھان روڈ پر ہن ندی کے قریب کے سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ برآمد کر لی گئی لیویز فورس کوہلو کو اطلاع ملنے پر بی ڈی ایس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بارودی سرنگ ناکارہ کردی، بم نصب کرنے کا مقصد کوہلو اور بارکھان کے زیرتعیمر روڈ کو نقصان پہنچنا تھاتاہم لیویز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں