جھوٹ اور بے حیائی کے تذکرے سے مقصود مہلک امراض سے اجتناب کی طرف اشارہ تھا ،مولانا طارق جمیل

معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پروگرام “احساس ٹیلی تھون” میں گفتگو کے دوران جھوٹ اور بے حیائی کے تذکرے سے مقصود ان مھلک امراض سے اجتناب کی طرف اشارہ تھا نہ کے کسی فرد واحد یا شعبہ کی دل آزاری، جو سچ اورحیاءکا دامن تھامے ھوئے ھیں اللہ تعالي انکے طفیل ھماری اس مشکل گھڑی کو عافیت سے مبدّل فرمائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں