بلوچستان میں کورونا کی صورتحال سنگین، 49نئے کیسز،تعداد 656ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان کے 13 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا 24اپریل کو 49نئے کیسز سامنے آگئے متاثرہ افراد کی تعداد 656ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 656ہوگئی کوروناوائرس سے متاثرہ 176 افراد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں اب تک کوروناوائرس سے 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں