سرداراختر جان مینگل نے چچی کی وفات کے باعث مکران کادورہ منسوخ کردیا

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق مہر اللہ مینگل کی اہلیہ‘ سردار اختر جان مینگل کی چچی رضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا دورہ مکران چچی کے انتقال کے وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں