کراچی، عوام کا مدینہ مسجد کے مسمار کرنے کا فیصلہ مسترد

کراچی(انتخاب نیوز) طارق روڈ مدینہ مسجد کے باہر عوام کی عدالت نے چیف جسٹس کے فیصلے کو مسترد کردیا، مدینہ مسجد کے تحفظ کے لئے جان قربان کرنے کا عزم، قانون اور عدالت کا احترام کرتے ہیں مگر غیر شرعی فیصلہ کو جوتے کے نوک پر رکھتے ہیں، عدالت کا احترام ہے مگر چیف جسٹس نے اس فیصلہ سے اپنا وقار کھودیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں