مولانا ہدایت الرحمان بلوچ منگل کو خضدار میں جلسے سے خطاب کریں گے
خضدار: جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کل بروز منگل 11 جنوری کو صبحِ 11بجے اللہ والی چوک پر "حق دو خضدار کو” عنوان سے منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جس کا اہتمام جماعت اسلامی خضدار نے کیا ہے۔
Load/Hide Comments


