بلاول بھٹو نے کسان مارچ کیلئے 5رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی

کوئٹہ +لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 21جنوری سے شروع کیے جانیوالے کسان مارچ کیلئے 5رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کے ممبران میں سید نوید قمر،سید حسن مرتضی،پیپلزپارٹی بلوچستان کے سیکرٹری جنرل روزی خان کاکڑ،شجاع خان اورنوابزادہ افتخار احمد شامل ہیں۔چیئرمین سیکرٹریٹ سے بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں